Latest

ونڈوز فون 8.1 پر مبنی پہلا لومیا فون، لومیا 930 مشرق وسطی میں متعارف

ونڈوز فون 8.1 پر مبنی پہلا لومیا فون، لومیا 930 مشرق وسطی میں متعارف
پریس ریلیز: مائیکروسافٹ ڈیوائسز نے دبئی میں ہونے والی ایک مقامی کانفرنس میںمشرق وسطیٰ، مشرقی ایشیاء اور شمالی امریکہ میں مائیکروسافٹ ونڈوزفون 8.1  پر چلنے والی پہلی لومیا ڈیوائسز کی دستیابی کا اعلان کردیا۔ اِس موقع پرمائیکروسافٹ ڈیوائسز انڈیا، مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کے سینئر وائس پریذیڈنٹ جناب آرٹو نومیلا( Arto Nummela) نے اس موقع پر کہا، ’’ لومیا اسمارٹ فونز دنیا بھر کے ساتھ ساتھ اس خطے میں بھی مقبول ہورہے ہیں۔ لومیا کی اس مقبولیت کا دارومدار باکفایت اسمارٹ فونز کی رینج میں لومیا  520کی کامیابی اور اس کے ساتھ ساتھ نئی جدت والی قیمتی ڈیوائسز پر ہے۔ لومیا کی امتیازی خصوصیات اور مائیکروسافٹ کی خدمات کامجموعہ، صارفین اور کاروباری حلقے دونوں کے لیے زبردست امتزاج فراہم کرتا ہے ۔‘‘
مائیکروسافٹ ونڈوز فون 8.1 کے ذریعے صارفین ہوم اسکرین یا اسٹارٹ اسکرین کو اپنی ذاتی ترجیحات کے مطابق ترتیب دے سکتے ہیں، فوری اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے Live Tiles، Office Mobile،   Outlook Mobile، Windows Phone Hubs کے ساتھ ساتھ ایک مکمل شاندار تفریحی تجربہ حاصل کرسکتے ہیں۔ درحقیقت ونڈوز فون 8کی تمام پسندیدہ خصوصیات کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی جدتیں، نئے فیچرز اور مزید بہتر تبدیلیوںسے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ونڈوز فون 8.1میں ایسے کئی نئے فیچرز جیسے  Action Center  ، Word Flowاور Senses شامل کیے گئے ہیں، جو کسی بھی دوسرے پلیٹ فارم کے مقابلے میں انفرادیت کا زیادہ خصوصی احساس دلاتے ہیں۔
اس حوالے سے مائیکروسافٹ اسمارٹ ڈیوائسز کے ایفی ماجد نے کہا، ’’لومیا 930لومیا رینج میں ہماری جدید ترین فلاگ شپ ڈیوائس ہے۔ اس کافلیگ شپ ڈیزائن نہایت خوب صورتی اور مہارت سے تیار کیاگیا ہے۔ اس کی انفرادیت پروسیسنگ کی قوت سے لے کر معیاری اسکرین اور اس کے خدوخال سے لے کر امیجنگ کی بہترین صلاحیت پر مشتمل ہے، جو اعلیٰ اور معیاری لومیا اسمارٹ فونز کی پہچان ہے۔‘‘
خوب صورت اور دیدہ زیب ڈیزائن اور نئے دلکش رنگوں والے لومیا 930 میں ایپلیکیشنز اور دیگر سہولیات کا ایک جامع امتزاج موجود ہے، جب کہ اس کے بیش تر مواد جیسے کہ تصویروں، وڈیوز اور دستاویزات کو ونڈوز فون، پرسنل کمپیوٹر، ٹیبلٹ اور ایکس باکس پر بیک وقت sync کیاجاسکتا ہے۔
اس کی پانچ انچ فل ایچ ڈی او ایل ای ڈی ڈسپلے کی بدولت آپ کسی بھی صورتِ حال میں اپنے پسندیدہ شوز، فلمیںاور وڈیو کلپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں 2420 mAh کی بیٹری کے ساتھ ساتھ built-in وائرلیس چارجنگ کی خصوصیت بھی موجود ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اس کے آپٹیکل امیج اسٹیبلائزر اور اعلیٰ معیار کےZEISS optics والے جدید 20 میگا پکسل PureView والے کیمرے کی مدد سے زبردست تصویریں اور تیزترین ویڈیوز باآسانی بنائی جاسکتی ہیں۔ Living imagesکی خصوصیت کی بدولت اب پہلے سے بہتر نوکیا کیمرے کے ذریعے ساکن تصویروں میں حرکت اور جذبات ڈالے جاسکتے ہیں، جب کہ امیجنگ ایپلیکیشنز جیسے  Nokia Storyteller، Nokia Creative Studioاور Nokia Refocusکی مدد سے کسی بھی تصویر کی تخلیقی صلاحیت میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
اعلیٰ کارکردگی والے چار مائیکروفون اور Nokia Rich Recording کی بدولت لومیا 930 سے زبردست ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو بنائی جاسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کی      directional audio اور اطراف کی اعلیٰ ، معیاری، صاف اور واضح آوازوں کو ریکارڈ کرکے دوبارہ چلانے کی خصوصیت اسے مزید منفرد بناتی ہے۔ اس کا2.2 GHz Qualcomm Snapdragon 800 quad-core پروسیسر Xbox gaming جیسی سرگرمیوں، تصویریں کھینچنے اور وڈیو پروسیسنگ کے عمل کو مزید تیز اور بہتر بناتا ہے۔ نوکیالومیا  930 کی مشرق وسطیٰ اور پاکستان میں دستیابی  2014ء کی تیسری سہ ماہی (جولائی 2014ء تک ) میں متوقع ہے اور یہ کالے ، سفید، ہرے، پیلے اور اورنج جیسے مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگا۔اس کی ممکنہ قیمت ساٹھ ہزار پاکستانی روپے ہوگی۔
Trackers 8:10 AM

فون اور کمپیوٹر کے مابین فائلوں کا تبادلہ کریں آسانی کے ساتھ

فون اور کمپیوٹر کے مابین فائلوں کا تبادلہ کریں آسانی کے ساتھ


فون اور کمپیوٹر کے مابین فائلوں کا تبادلہ کریں آسانی کے ساتھ
یوں تو اینڈروئیڈ اور آئی فون سے کمپیوٹر میں فائلز منتقل کرنے اور پی سی سے فون پر فائلز بھیجنے کے لیے کئی ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن ہماری کھوج رہتی ہے آسان سے آسان تر کی۔ اس حوالے سے ایک ایپلی کیشن ’’سینڈ اینی ویئر‘‘ (Send anywhere) بھی موجود ہے۔ اس ایپلی کیشن کا کام کرنے کا طریقہ کار بالکل مختلف ہے۔ دیگر ایپلی کیشنز کی طرح اس میں کسی قسم کا نہ کوئی اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، نہ دونوں ڈیوائسز کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی دونوں ڈیوائسز کا ایک ہی وائرلیس نیٹ ورک پر ہونا ضروری ہے۔
یہ ایپلی کیشن ونڈوز کے لیے بھی دستیاب ہے اور کروم براؤزر کے لیے بھی۔ اور اگر آپ اسے انسٹال کرنا نہیں چاہتے تو اسے آن لائن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ بس اس کی ویب سائٹ پر جائیں اور جو چاہیں فائل اپنے دوستوں کو بھیجیں۔ یعنی اگر آپ چاہیں تو کمپیوٹر سے بھی فائلز کسی اینڈروئیڈ یا آئی فون پر بھیج سکتے ہیں۔
ونڈوز، فون ڈیوائسز اور کروم براؤزر میں اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ جبکہ آن لائن براہِ راست اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ منتخب کریں کہ آپ کس طرح کی فائل یعنی تصویر، آڈیو یا وڈیو وغیرہ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاً آپ تصویریں شیئر کر رہے ہیں تو تصویریں منتخب کر کے Send کے بٹن پر کلک کر دیں۔ یہ ایپلی کیشن ایک QR کوڈ اور ایک PIN بنا دے گی۔ اب جس ڈیوائس پر یہ فائلز موصول کرنی ہوں اس پر اس ایپلی کیشن کو کھول کر Receive کا آپشن استعمال کرتے ہوئے PIN کوڈ ٹائپ کریں، شیئر کی گئی تمام فائلز ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائیں گی۔
بھیجی گئی فائل آن لائن اس کی ویب سائٹ سے موصول کی جا سکتی ہے۔ آپ کے پاس بھیجی گئی فائل کا  pin موجود ہونا چاہیے۔
Trackers 8:08 AM

وائی فائی اور موبائل ڈیٹا دونوں کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کو تیز بنائیں (اینڈروئیڈ)

وائی فائی اور موبائل ڈیٹا دونوں کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کو تیز بنائیں (اینڈروئیڈ)


وائی فائی اور موبائل ڈیٹا دونوں کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کو تیز بنائیں (اینڈروئیڈ)
فون یا ٹیبلٹ پر کوئی آن لائن وڈیو دیکھتے ہوئے سست انٹرنیٹ کی وجہ سے آپ نے سوچا ہو گا کہ کاش موبائل ڈیٹا اور وائی فائی ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ تیز ہو سکتا۔ VideoBee ایپلی کیشن اسی کام کے لیے موجود ہے۔ یہ موبائل ڈیٹا اور وائی فائی کو دونوں کو استعمال کرتے ہوئے وڈیوز کو لوڈ ہونے میں مدد دیتی ہے۔
یہی نہیں آپ دو وائی فائی کنیکشن بھی بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ یعنی دو انٹرنیٹ کنیکشنز جب ایک ساتھ چلیں گے تو ظاہر سی بات ہے انٹرنیٹ کی اسپیڈ ڈبل ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ دوستوں کے ساتھ پیئر بنا کر بھی وڈیوز سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
ان تمام زبردست خوبیوں کی مالک یہ ایپلی کیشن اینڈروئیڈ ورژن 2.3 اور اس کے بعد کے ورژنز کے لیے مفت دستیاب ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لیے ڈیوائس کا روٹ ہونا بھی ضروری نہیں۔
ایپلی کیشن کے دو موڈز ہیں۔ ایک سولو موڈ اور دوسرا گروپ موڈ۔ گروپ موڈ میں آپ دیگر دوستوں کو بلوٹوتھ کے ذریعے گروپ میں شامل کر کے ایک ہی وڈیو سب دوستوں کے ساتھ مل کر دیکھ سکتے ہیں۔ یعنی کئی انٹرنیٹ کنیکشنز ملا کر تیز رفتار اسٹریمنگ وہ بھی سب دوستوں کے ساتھ۔
Trackers 8:06 AM

اینڈروئیڈ پر اپنی کالز اور ایس ایم ایس پوشیدہ رکھیں

اینڈروئیڈ پر اپنی کالز اور ایس ایم ایس پوشیدہ رکھیں

اینڈروئیڈ پر اپنی کالز اور ایس ایم ایس پوشیدہ رکھیں
Private SMS Call - Hide Text (1)اپنی پرائیویسی کی حفاظت کے لیے فون لاگ اور مکمل ایس ایم ایس ان باکس پر پاس ورڈ لگا دینا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ صرف اہم نمبرز کو خفیہ نمبرز کی فہرست میں ڈال دیا جائے۔ تاکہ ان نمبرز سے آنے والی کالز اور ایس ایم ایس فون کے عام لاگ اور ان باکس میں نہ جائیں۔
Private SMS & Call – Hide Textایپلی کیشن میں آپ ایسے فون نمبرز محفوظ کر سکتے ہیں جن کا کوئی کال یا ایس ایم ایس ریکارڈ آپ اپنے فون میں چھوڑنا پسند نہیں کرتے۔ حتیٰ کہ اپنے ذاتی نمبرز کو آپ فون بک سے بھی غائب کر سکتے ہیں۔ ان نمبرز سے آنے والی تمام کالز یا ان نمبرز پر کی جانے والی تمام کالز کا لاگ خود بخود ختم کر دیا جائے گا۔ اس طرح اگر کوئی آپ کا فون دیکھے بھی تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔
اس ایپلی کیشن میں اپنے خفیہ نمبرز محفوظ کرنے کے بعد ان نمبرز پر کی جانے والی کالز یا ایس ایم ایس ریکارڈ اسی ایپلی کیشن میں منتقل ہو جاتا ہے، یعنی اسے آپ کے علاوہ کوئی نہیں دیکھ سکتا۔
چونکہ اس ایپلی کیشن کا کہیں کوئی آئی کن بھی نظر نہیں آتا اور اسے سامنے لانے کے لیے آپ کو ایک کوڈ ٹائپ کرنا پڑتا ہے اس لیے اس تک کسی کا پہنچنا ممکن نہیں رہتا۔ اسے سامنے لانے کے لیے آپ کو پاس ورڈ ٹائپ کرنا ہوتا ہے جیسے کہ ابتدائی پاس ورڈ ##1234 ہوتا ہے، جسے آپ بدل بھی سکتے ہیں۔
یہ ایپلی کیشن صرف اینڈروئیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

انسٹال کریں

Trackers 8:02 AM

Better then IDM, Eagle Get DOwnloader Free

ایگل گیٹ، وڈیوز ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت کا حامل ایک بہترین ڈاؤن لوڈ منیجر
سسٹم پر ڈاؤن لوڈ منیجر انسٹال ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ براؤزرز کے ڈیفالٹ ڈاؤن منیجرز بالکل سادہ سے ہوتے ہیں۔ ان میں ڈاؤن لوڈنگ کی رفتار بڑھانے یا ڈاؤن لوڈنگ کو روک کر دوبارہ چلانے کی صلاحیت موجود نہیں ہوتی۔ ڈاؤن لوڈ منیجرز کی بات کی جائے تو انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر اور فری ڈاؤن لوڈ منیجر جیسے کئی سافٹ ویئر اس میدان میں موجود ہیں۔ اگر آپ کسی اچھے ڈاؤن لوڈ منیجر کی تلاش میں ہیں تو ’’ایگل گیٹ‘‘ استعمال کریں۔ اس ڈاؤن لوڈ منیجر کو آپ انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر کا متبادل قرار دے سکتے ہیں۔
اس پروگرام کا انٹرفیس بالکل سادہ اور استعمال میں آسان ہے جبکہ اس کی کارکردگی اپنی مثال آپ ہے۔ ایگل گیٹ کو آپ فائر فوکس، انٹرنٹ ایکسپلور، گوگل کروم اور اوپرا سے کنیکٹ کر سکتے ہیں۔ اس کا سب سے دلچسپ فیچر وڈیوز ڈاؤن لوڈنگ ہے۔ یعنی کسی بھی ویب سائٹ پر چلنے والی کوئی میڈیا فائل اگر آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں وڈیو کے اوپر ڈاؤن لوڈ کا بٹن آنا شروع ہو جائے گا جس پر کلک کر کے آپ اس میڈیا فائل کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اس میں موجود Video sniffer کے فیچر سے وڈیوز تلاش کر کے براہِ راست ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں، یعنی ضروری نہیں کہ انھیں پہلے پلے کیا جائے۔
فائل سائز:    4.9 ایم بی
دستیابی: مفت
ڈاؤن لوڈ کریں
EagleGet
Trackers 7:14 AM

||Kick (2014)|| [DVDScr | Download | Watch]




















||Download File Via Torrent||
Click Here To Get File
||Free Watch Full Movie Online Via Single Links Only||
Nowvideo | Cloud | Movzap | Sockshare | Flash | Hbulk
||Get Free Download Full Movie Via Single Resumable Links File Size: 687MB||
Nowdown | Direct | Narod | Free | King | Fcloud | Amon | Embed | Upbox | Upsat
Rar File: Direct | Uppit | Fbomb | Mighty | Fdrive | Huge | 180up | Arab | Tusfile



Trackers 10:13 AM

Download Total Video Converter 3.71

Download Total Video Converter 3.71plus Serial Keyfrom this blog. Stay up to date withbookmarkthis blogor subscribe. TVC is one of the best convertersoftware which serves toconvert videoor mp3 to a file type that you want. Total Video Converter TVC 3.71final has been able to burn and convert to several types of files such as H.264 TS, MPEG-2 TS, WMV-HD, MKV-HD, DivX-HD, DivX-HD, HD-MOV, FLV-HD and MP4-HD. not only that the features of this version can also be integrated in Windows Explorer with the context menu.




Total Video Converter TVC 3.71




Total Video Converter 3.71 Features:



  • Integrate into Windows Explorer with context menu.

  • Add a brand new Skin.

  • Fully support Windows 7.

  • Convert all kinds of videos to mobile videos or audios (mp4, 3gp, xvid, divx mpeg4 avi, amr audio) which are used by cell-phone, PDA, PSP, iPod, iPhone, Xbox360, PS3 etc.;

  • Photos slide show combines multi-photos and musics with more than 300 photos fantasy transition effect;

  • High compatibility and high efficiency for Importing RMVB or RM video/audio;

  • Convert various videos to MPEG videos compatible with standard DVD/SVCD/VCD;

  • Burn the converted videos to DVD/SVCD/VCD;

  • Rip DVD to popular videos of all sorts;

  • Extract audio from various of videos and convert which to all kinds of audios (mp3, ac3, ogg, wav, aac);

  • RIP CD to audios of all sorts directly;

  • Support using with command line;

  • Combine several video and audio files to one video file;

  • Demultiplex or extract video and audio;

  • Multiplex video and audio to one file;

  • Flv Nelly Mosser audio extract and decode.


Download : Total Video Converter TVC 3.71 incl. Serial Full Version

Trackers 8:01 AM

Serif PagePlus X6 ISO-TBE

Serif PagePlus X6 ISO-TBE



Serif PagePlus X6 ISO-TBE | 1.1GB


PagePlus X6 is the #1 desktop publishing software* that provides all you need for business-class digital publishing and print design – with no experience required. Create stylish promotional materials and stationery, fully edit PDFs, publish eBooks for iPad® and Kindle™, and make interactive multimedia brochures like no other office software!




PagePlus X6 offers quality designs without the need for design experience so you and your business can look its best – fast. Templates, artwork, automated assistants, and on-screen guides all help make it quick and easy.

iNSTALLATiON NOTES
1) unpack
2) burn / mount
3) install
4) crack dir


DOWNLOAD:
Uploaded.To
http://ul.to/2ap7os3f/
http://ul.to/vibodtca/
http://ul.to/3pkpekai/

Letitbit.Net
http://letitbit.net/download/61076.66b2086cc39380e25b65ca4fbb49/
http://letitbit.net/download/41266.4346a8d62b034eae161b69bdf38a/
http://letitbit.net/download/04886.0b66fedf8334b88eaa7c2ef59454/


Trackers 4:47 AM

AKVIS Sketch 13.0.2468.8432

AKVIS Sketch 13.0.2468.8432


AKVIS Sketch 13.0.2468.8432

AKVIS Sketch 13.0.2468.8432


AKVIS Sketch converts photos into pencil sketches and watercolor paintings. Now you do not need to handle a pencil to feel like an artist. All you need to create your original work of art is good taste and AKVIS Sketch. Our efficient method creates realistic color and B&W drawings that imitate the technique of graphite and color pencil, charcoal and watercolor painting.

AKVIS Sketch 13.0.2468.8432 DOWNEU




In contrast to standard filters (like the built-in filters in Photoshop or PSP) that offer an approximate sketch, AKVIS Sketch comes very close to the hand-drawn works of a human artist. Getting a similar result with the standard tools would require expertise in image editing and extensive manipulation with layers, masks, brushes and applying filters.

AKVIS Sketch can add background effects to the resulting pencil drawing. Create a blend of a drawing and a photo; imitate motion or add a “time machine effect” by swirling the background. Put an accent to certain parts of the image by blurring the rest of it in an artistic way. It proves especially useful when the final drawing contains too many details on the background that divert attention.

You can personalize your work of art by adding an inscription (a signature or a greeting) to your pencil drawing. Also, the parameters on the Canvas let you add a rough surface to your image, as if it had been drawn on canvas, corrugated paper, brick wall, etc.

AKVIS Sketch has a neat interface with a few sliders. At first you can process the image with the default settings and then touch up the photo adding color, or trying different techniques - from pencil to charcoal or watercolor. You can make the hatching denser or finer and change the pitch angle of strokes, or add/remove the original colors.

Home users will be delighted by the neat result of the photo-to-sketch conversion. Using AKVIS Sketch can be a lot of fun. Make a pencil portrait as a gift for your relatives and friends, a watercolor drawing obtained from your last nature shooting can decorate your room, or you can convert any photo to an original drawing to print on a T-Shirt.

The program can be helpful to designers who need to quickly bring images to one style for a web-site or an advertisement booklet.
On the whole it's a wonderful tool for those who have always wanted to draw but didn't know how.

This photo to sketch software is available in two versions – as an independent program (standalone) and as a plugin to a photo editor.

The plugin version is compatible with Adobe Photoshop, Photoshop Elements, Paint Shop Pro etc.
Refer to Check the compatibility page for more details.

The plug-in version of Sketch offers Batch Processing support that allows you to automatically convert a series of images. Just create an Action in Photoshop or a Script in Corel Paint Shop Pro and apply the plug-in with the same settings to a folder full of images. You can even create comics from home videos in this way.




Trackers 4:46 AM

Real Hide IP 4.1.9.2

Real Hide IP 4.1.9.2


Real Hide IP 4.1.9.2

Real Hide IP 4.1.9.2 | 5.9 MB


Use Real Hide IP to surf anonymously, prevent hackers from monitoring your online activities or identity thieves from stealing your identity and other personal information, send anonymous email, and un-ban yourself from forums or restricted websites. Protect your privacy on the Internet. With Real Hide IP, you can conceal your real IP address, surf anonymously, send anonymous emails through any web based mail system, un-ban yourself from forums or restricted websites, keeping your personal information safe from hackers and identity thieves. Real Hide IP enables you to be assigned one of our fake IP addresses which can be from different countries such as United States, United Kingdom, France, etc. It works with Internet Explorer, Firefox, Opera, Maxthon, MyIE and is compatible with all types of routers, firewalls, home networks, wireless networks and any other kind of Internet.

Real Hide IP 4.1.9.2 DOWNEU




Key Features
* Hide Your Real IP Address
Be assigned fake IP addresses from different countries to conceal your real IP.
* Anonymous Web Surfing
Surf anonymously with fake IP, whenever you want to.
* Protect Your Identity Against Hackers
Protect you from hackers and identity thieves who will be tricked by your fake IP.
* Un-ban Yourself from Forums or Restricted Websites
Real Hide IP allows you to access any forums, blogs or websites that have ever banned you.
* Prevent Websites from Tracking Your Online Activities
Hide your real IP when you are surfing the Internet to prevent you from being tracked by websites.
* Platform
Windows 2000/XP/Vista/7 (32-bit and 64-bit)

Home Page - http://www.real-hide-ip.com/




Trackers 4:40 AM
Random

Be The fan Of Trackers

Sample Text

Our Sponsors